ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 21, 2024 3:03 PM

printer

کَل سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے قبل آج نئی دلی میں سبھی پارٹیوں کی میٹنگ، سرکار نے پارلیمنٹ کا کام کاج خوش اسلوبی کے ساتھ چلانے میں سبھی سیاسی پارٹیوں سے تعاون کی اپیل کی

کَل سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے قبل آج نئی دلی میں سبھی پارٹیوں کی میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ  کے دوران سرکار نے پارلیمنٹ کا کام کاج خوش اسلوبی کے ساتھ چلانے میں سبھی سیاسی پارٹیوں سے تعاون کی اپیل کی۔

اِس میٹنگ میں شرکت کرنے والوں میں مرکزی وزیر راجناتھ سنگھ، کرن رجیجو، ارجن رام میگھوال، جے پی نڈا، چراغ پاسوان، رام داس اٹھاولے، کانگریس کے لیڈرجے رام رمیش اور گورو گوگوئی، این سی پی کے لیڈر پرفل پٹیل، ڈی ایم کے پارٹی کے لیڈر ٹی آر بالو اور تروچی شوا، عام آدمی پارٹی کے لیڈر سنجے سنگھ اور ایم آئی ایم کے ممبر پارلیمنٹ اسد الدین اویسی شامل ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں