ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 10, 2025 9:28 AM | RG KAR VERDICT

printer

کولکاتہ کی ایک خصوصی عدالت پچھلے سال اگست میں پیش آئے R G Kar میڈیکل کالج اور اسپتال کی جونیئر خاتون ڈاکٹر کی آبرو ریزی اور قتل کے معاملے میں آئندہ 18 جنوری کو اپنا فیصلہ سنائے گی۔

کولکاتہ کی ایک خصوصی عدالت پچھلے سال اگست میں پیش آئے R G Kar میڈیکل کالج اور اسپتال کی جونیئر خاتون ڈاکٹر کی آبرو ریزی اور قتل کے معاملے میں آئندہ 18 جنوری کو اپنا فیصلہ سنائے گی۔ یہ فیصلہ پچھلے سال 11 نومبر کو شروع ہوئی ٹرائل کے 68 دن کے بعد سنایا جائے گا۔ پچھلے سال 9 اگست کی صبح R G Kar میڈیکل کالج کے سیمینار ہال سے جونیئر خاتون ڈاکٹر کی لاش برآمد ہوئی تھی۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں