ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 18, 2025 2:36 PM

printer

کولکاتا میں سیالدہ کی ایک عدالت آج سہ پہر آر جی کر اسپتال آبروریزی اور قتل کیس میں اپنا فیصلہ سنائے گی

سیالدہ کی ایک عدالت کے ذریعے آج کولکاتا میں آرجی کر میڈیکل کالج کیس سے متعلق فیصلہ سنایا جائے گا۔ اِس فیصلے کا طویل عرصے سے انتظار تھا۔ تحقیقاتی ایجنسی CBI نے اِس کیس میں سنجے رائے پر فردِجرم عائد کی ہے۔ دوسری طرف متاثرہ خاتون ڈاکٹر کے والدین، جونیئر ڈاکٹرس اور معاشرے کے دیگر طبقات نے اِس معاملہ پر تکلیف کا اظہار کیا ہے کہ CBI اِس کیس میں کسی بھی دوسرے شخص پر فردِ جرم عائد کرنے میں ناکام رہی۔ اُنہوں نے کہاکہ جرم کی نوعیت یہ بتاتا ہے کہ آرجی کر میڈیکل اور اسپتال میں پچھلے سال اگست میں جونیئر ڈاکٹر کی آبروریزی اور قتل میں ضرور دیگر افراد بھی شامل رہے ہوں گے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں