August 2, 2024 9:33 PM

printer

کولمبو میں تین میچوں کی سیریز کے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں سری لنکا نے بھارت کے سامنے جیت کیلئے 231 رن کا نشانہ رکھا ہے

بھارت اور میزبان سری لنکا کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں 231 رن کا کے نشانے کو حاصل کرتے ہوئے کھیلتے ہوئے بھارت نے کچھ دیر پہلے تک40 اوورس میں6 وکٹ پر196 رن بنالئے تھے۔یہ میچ کولمبو میں کھیلا جا رہا ہے۔
اِس سے پہلے سری لنکا نے ٹاس جیتا اور پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ سری لنکا کی ٹیم مقررہ پچاس اوورس میں آٹھ وکٹ پر 230 رن بنائے تھے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں