August 13, 2024 9:47 PM

printer

کوئلے کی وزارت نے، کانکنی کی عالمی کمپنیوں کے توسط سے کوئلہ کی کانکنی کو فروغ دینے کیلئے ایک منصوبے کا اعلان کیا ہے

کوئلے کی وزارت نے، کانکنی کی عالمی کمپنیوں کے توسط سے کوئلہ کی کانکنی کو فروغ دینے کیلئے ایک منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت نے بتایا کہ کانکنی کو فروغ دینے اور اِس سلسلے میں کام کاج کرنے والی کمپنیوں کو شامل کرنے کا بنیادی مقصد، کوئلہ نکالنے کے کام کاج کو بلا رکاوٹ بنا کر، پیداواریت میں اضافہ کرکے اور کانکنی پر آنے والی لاگت کو کم کرکے، کانکنی میں خاطر خواہ اضافہ کرنا ہے۔ اِن کمپنیوں کو کانوں کی کھدائی، کوئلہ نکالنے اور کول انڈیا لمٹیڈ کو کوئلہ فراہم کرنے کا کام سونپا گیا ہے۔ اِن کمپنیوں کو عالمی سطح پر کھلے ٹینڈرز کے ذریعے منتخب کیا گیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں