ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 11, 2024 9:09 PM

printer

کوئلہ اور کانوں کے مرکزی وزیر جی کشن ریڈی نے نوجوانوں اور طلباء سے اپیل کی ہے کہ وہ 2047 تک بھارت کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے میں تعاون کریں

کوئلہ اور کانوں کے مرکزی وزیر جی کشن ریڈی نے نوجوانوں اور طلباء سے اپیل کی ہے کہ وہ 2047 تک بھارت کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے میں تعاون کریں۔ انہوں نے آج صبح سکندر آباد میں کیندریہ ودیالیہ سنگٹھن کے ذریعہ منعقد کردہ تین روزہ قومی راشٹریہ ایکتا پرب کا افتتاح کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر موصوف نے Mini Indias کہتے ہوئے، کیندریہ ودیالیہ کی ستائش کی اور کہا کہ یہاں کی تعلیم و تربیت قومی یکجہتی اور صلاحیت کے گہرے احساس کو فروغ دیتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ راشٹریہ ایکتا پرب کا مقصد قومی اتحاد اور بھارتی ادب اور ثقافت کے جذبے کو فروغ دینا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں