ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 23, 2024 2:57 PM

printer

کنگز ٹائون میں Super-8 مرحلے کے ایک میچ میں افغانستان نے پانسہ پلٹ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 21 رن سے ہرا دیا

ICC ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج صبح کنگز ٹائون میں کھیلے گئے Super-8 مرحلے کے ایک میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کو 21 رن سے شکست دے کر سب کو حیرت میں ڈال دیا۔

آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر افغانستان سے بلے بازی کرنے کو کہا اور افغانستان نے مقررہ 20 اوورس میں 6 وکٹ پر 148 رن بنائے۔ آسٹریلیا کو جیت کیلئے 149 رن بنانے تھے لیکن اُس کی پوری ٹیم 19 اوورس اور 2 گیندوں میں صرف 127 رن بنا کر آئوٹ ہوگئی۔

افغانستان کے آل رائونڈر گلبدین نائب نے 4 اہم وکٹ لئے۔ انہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں