ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 2, 2025 3:30 PM

printer

کل پاکستان کے، شمال مغربی علاقے میں تین الگ الگ دہشت گردانہ واقعات میں، ایک بچے سمیت کم از کم تین افراد ہلاک اور گیارہ دیگر زخمی ہو گئے۔

کل پاکستان کے، شمال مغربی علاقے میں تین الگ الگ دہشت گردانہ واقعات میں، ایک بچے سمیت کم از کم تین افراد ہلاک اور 11 دیگر زخمی ہو گئے۔ ایک پولیس کانسٹیبل اور ایک مزدور ہلاک اور دو دیگر افراد اُس وقت زخمی ہو گئے، جب نامعلوم ملیٹنٹس نے خیبر پختون خواہ کے ڈیرہ اسمٰعیل خاں ضلعے کے دربان علاقے میں ایک پولیس چوکی پر حملہ کر دیا۔ ایک اور واقعے میں ایک بچہ ہلاک اور 4 دیگر اُس وقت زخمی ہو گئے، جب جنوبی وزیرستان ضلعے کے Azam Warsak علاقے میں موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا بم پھٹ گیا۔ ایک اور واقعے میں بنّو ضلعے کے مامَس خیل علاقے میں سڑک کے کنارے رکھا گیا بم پھٹنے سے کم از کم 5 پولیس والے زخمی ہو گئے۔ پیر کو جاری کی گئی ایک سرکاری رپورٹ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے 2024 میں خیبر پختون خواہ صوبے میں، 270 دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں