کل ملک بھر میں پہلا قومی خلائی دن 2024 منایا جائے گا۔ یہ دن چاند کے جنوبی قطبی علاقے میں بھارت کے چندریان 3- وکرم لینڈر کے اترنے کے اعتراف میں منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر بنگلورو میں جواہر لال نہرو Planetaruium نے کئی پروگرام کا منصوبہ بنایا ہے۔ بنگلورو میں آکاشوانی نیوز کے ساتھ خصوصی بات چیت میں پلانیٹیریم کے ڈائریکٹر اور اسرو کے سابق سائنس داں ڈاکٹر B.R. Guruprasad نے قومی خلائی دن کے موقع پر ہونے والی سرگرمیوں کے بارے میں بتایا۔
Site Admin | August 22, 2024 10:41 AM
کل ملک بھر میں پہلا قومی خلائی دن 2024 منایا جائے گا
