کل دلّی اسمبلی انتخابات کی پُر امن پولنگ کے بعد الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کو Strong Room میں رکھا گیا ہے۔ انتخابی کمیشن اور پولیس حکام، اِن Strong Room کی مسلسل نگرانی کررہے ہیں۔ انتخابی ادارے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ووٹوں کی گنتی کیلئے دلّی کے 11 ضلعوں میں 19 مراکز قائم کئے گئے ہیں۔ ہفتے کے روز ووٹوں کی گنتی سے 70 سیٹوں کیلئے 699 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ہوگا۔ دلّی اسمبلی انتخابات میں کُل 60 اعشاریہ چار دو فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔ x
Site Admin | February 6, 2025 3:07 PM
کل دلّی اسمبلی انتخابات کی پُر امن پولنگ کے بعد الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کو اسٹرونگ روم میں رکھا گیا ہے۔
