ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 16, 2024 9:53 PM

printer

کلیدی دیسی اکویٹی اشاریے، مسلسل تیسرے دن ریکارڈ اعلیٰ سطح پر رہے۔ نفٹی 24 ہزار 600 سے زیادہ پوائنٹ پر بند ہوا

بھارتیہ حصص کا عدد اشاریہ سینسکس اور نفٹی غیر ملکی ادارہ جاتی سرمایہ کاری اور کچھ بلیو چِپ کمپنیوں کی جانب سے مثبت نتائج کی بدولت جمعہ کے روز سے ریکارڈ توڑ بڑھوتری کی طرف مسلسل گامزن ہے۔آج سینسیکس اور نفٹی میں کاروبار میں سخت مسابقت آرائی کے ساتھ یہ بڑھوتری کے رجحان پر ختم ہوا۔BSE، کے سینسیکس میں 52 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور یہ 80 ہزار 717 پر بند ہوا، جبکہ NSE نفٹی، 26 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 24 ہزار 613 پر بند ہوا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں