بارڈر-گواسکر ٹرافی کے تیسرے ٹیسٹ میں بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف فالو آن بچالیا ہے۔ تیسرے ٹیسٹ کے چوتھے دن بھارت نے 9 وکٹ پر 252 رن بنائے لیکن اب بھی وہ 193 رن سے پیچھے ہے۔ خراب روشنی کی وجہ سے کھیل جلدی ختم کردیا گیا۔اس سے پہلے آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز میں 445 رن بنائے تھے۔
Site Admin | December 17, 2024 9:10 PM