September 22, 2024 9:49 AM

printer

 کرکٹ میں چنئی میں پہلے ٹسٹ میں بھارت کو بنگلہ دیش پر جیت حاصل کرنے کیلئے مزید چھ وکٹوں کی ضرورت ہے۔

کرکٹ میں، چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں بھارتی ٹی کو پہلے ٹیسٹ میچ میں اپنی جیت کے لیے بنگلہ دیش کے مزید چھ وکٹ حاصل کرنے ہیں۔

یہ میچ آج صبح ساڑھے  9 بجے پھر سے شروع ہوگا۔

اس سے پہلے تیسرے دن، بنگلہ دیش کی ٹیم کل شام دن کا کھیل ختم ہونے تک 37 اعشاریہ دو اوورز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 158 رنز بنا چکی تھی۔ کھیل ختم ہونے تک نجم الحسن شانتو 51 رنز اور شکیب الحسن 5 رنز کے ساتھ نوٹ آؤٹ تھے۔ روی چندرن اشون نے 3  وکٹ لیے جبکہ جسپریت بمرہ کو ایک وکٹ ملا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں