July 28, 2024 10:08 AM

printer

 کرکٹ  میں پیلے کیلے کے مقام پر 3 میچوں کی ٹی-ٹوئنٹی بین الاقوامی سیریز کے پہلے میچ میں بھارت نے میزبان سری لنکا کو 43 رن سے ہرایا۔

بھارت نے کَل پہلے بین الاقوامی T-20 میچ میں میزبان سری لنکا کو 43 رن سے ہرا دیا۔ یہ میچ کَل رات سری لنکا کے Pallekele بین الاقوامی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ اِس جیت کے ساتھ بھارت کو تین میچوں کی سیریز میں ایک۔صفر سے سبقت حاصل ہوگئی ہے۔

اس سیریز کا دوسرا T-20 بین الاقوامی میچ اِسی مقام پر آج شام سات بجے کھیلا جائے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں