ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 25, 2024 9:30 PM

printer

کرکٹ میں پرتھ میں بارڈر-گواسکر ٹرافی کے پہلے ٹسٹ میچ میں بھارت نے میزبان آسٹریلیا کو 295 رن سے تاریخی شکست دی ہے

کرکٹ میں پرتھ میں بارڈر-گواسکر ٹرافی کے پہلے ٹسٹ میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو 295 رن سے کراری شکست دی ہے۔ یہ شاندار جیت بھارت کی بڑی ٹیسٹ جیتوں میں سے ایک ہے۔وراٹ کوہلی کی بنا آؤٹ ہوئے سنچری بنانا اور یشسوی جیسوال کے زبردست 161 رن نے میزبان کیلئے 534 رن کا جیت کا نشانہ مقرر کیا۔بعد میں آج آخری دن اپنی دوسری اننگز کا آغاز کرتے ہوئے آسٹریلیا کی ٹیم 238 رن پر آؤٹ ہوگئی جب مقررہ نشانے سے کافی دور تھی۔جسپریت بمراہ کو پلیئر آف دی میچ سے نوازا گیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں