کرکٹ میں ویسٹ انڈیز ماسٹرس نے کل رات رائے پور میں انٹرنیشنل ماسٹرس لیگ IML-2025 کے دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکا پر 6رن سے جیت درج کی۔ ویسٹ انڈیز ماسٹرس کا مقابلہ کل اسی مقام پر خطابی مقابلے میں سچن تیندولکر کی قیادت والی انڈیا ماسٹرس سے ہوگا۔×
Site Admin | March 15, 2025 2:51 PM
کرکٹ میں ویسٹ انڈیز ماسٹرس نے کل رات رائے پور میں انٹرنیشنل ماسٹرس لیگ کے دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکا پر 6رن سے جیت درج کی
