ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 26, 2024 10:23 AM

printer

کرکٹ میں نیو زیلینڈ آج صبح پُنے ٹسٹ کے تیسرے دن، دوسری اننگز میں، بھارت کے خلاف 5 وکٹ پر 198 رن کے اپنے کَل کے اسکور سے آگے کھیلنا شروع کرے گا۔

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان پونے میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن کل رات انگلینڈ نے اپنی دوسری باری میں 5 وکٹ پر198  رن بنائے تھے۔ آج صبح نیوزی لینڈ کی ٹیم 198 رن کے اسکور سے آگے کھیلے گی۔ کَل کے کھیل کے اختتام پر Glenn Phillips نے 9 اور Tom Bundell نے 30 رن بنا لیے تھے۔ دونوں کھلاڑی ابھی آؤٹ نہیں ہوئے ہیں۔ سردست دورے پر آئی ٹیم نے میچ میں 301 رن کی سبقت حاصل کرلی ہے۔ اس سے پہلے میزبان بھارت کی پوری ٹیم اپنی پہلی باری میں 156 رن بناکر آؤٹ ہوگئی تھی جبکہ نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم اپنی پہلی باری میں 259 رن پر آؤٹ ہوگئی تھی۔

بینگلورو میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 8 وکٹ سے ہرایا تھا، جس کے سبب نیو زیلینڈ کی فی الحال سیریز میں اسے ایک صفرکی سبقت حاصل ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں