ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 16, 2024 9:39 PM

printer

کرکٹ میں بینگلورو میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا پہلے دن کا کھیل، بارش کی وجہ سے نہیں ہو پایا

کرکٹ میں، بنگلورو کے ایم چناّ سوامی اسٹیڈیم میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے پہلے ٹسٹ کا پہلا دن بارش کی نذر ہوگیا۔ کَل کھیل جلد شروع ہونے کا امکان ہے اور کَل ہی ٹاس ہوگا۔

بھارت، بنگلہ دیش سے دو – صفر سے جیت حاصل کرکے، جبکہ نیوزی لینڈ، سری لنکا سے صفر – دو سے شکست کے بعد، اس میچ میں آمنے سامنے ہوں گے۔

بھارت عالمی ٹسٹ چیمپئن شپ میں فی الحال سرفہرست ہے، جبکہ نیوزی لینڈ چھٹے مقام پر ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں