بھارتی گیندباز جسپریت بُمرا نے مردوں کے ٹسٹ گیندبازوں کی بین الاقوامی کرکٹ کونسل ICC درجہ بندی میں پہلا مقام حاصل کیا ہے۔ بُمرا نے جنوبی افریقہ کے Kagiso Rabada کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ Perth میں آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹسٹ میچ میں کامیابی حاصل کرنے والی اُن کی کارکردگی نے انہیں اعلیٰ درجہ حاصل کرنے میں مدد کی ہے۔ اِس میچ میں انہوں نے 8 وکٹ لئے تھے۔ x
Site Admin | November 27, 2024 9:49 PM