ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 21, 2024 9:16 PM

printer

کرکٹ میں بھارتی آل راؤنڈر Hardik Pandaya نے ICC کے مردوں کے ٹی ٹوئنٹی کھلاڑیوں کی تازہ ترین درجہ بندی میں دوبارہ پہلا مقام حاصل کر لیا ہے

کرکٹ میں بھارتی آل راؤنڈر Hardik Pandaya نے ICC کے مردوں کے ٹی ٹوئنٹی کھلاڑیوں کی تازہ ترین درجہ بندی میں دوبارہ پہلا مقام حاصل کر لیا ہے۔
بلے بازوں میں بھارت کے Tilak Varma ایک بڑی جست لگاتے ہوئے سر فہرست 10 ویں مقام سے تیسرے مقام پر پہنچ گئے۔
ان کے بعد Surya Kumar چوتھے مقام پر رہے تاہم Yashsvi Jaiswal ایک پائیدان کم ہوکر آٹھویں مقام پر رہے۔
گیندبازوں میں Arshdeep Singh اپنے ساتھی Ravi Bishnoi کے ساتھ سرکردہ 10 کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہوگئے۔ Arshdeep نویں اور Ravi ایک پائیدان کم ہو کر آٹھویں مقام پر رہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں