June 22, 2024 2:43 PM

printer

کرکٹ میں آج شام مردوں کے ٹی ٹوینٹی عالمی کپ میں سپر 8 مقابلوں کے تحت بھارت کا سامنا بنگلہ دیش سے ہوگا

مردوں کے ICC ٹوئنٹی ٹوئنٹی عالمی کپ سُپر آٹھ مرحلے میں Antigua کے نارتھ ساؤنڈ Sir Vivian ریچرڈ اسٹیڈیم میں بھارت کا مقابلہ بنگلہ دیش کے ساتھ ہوگا۔ پچھلے میچ میں بھارت نے افغانستان کو 47 رن سے ہرایا تھا جبکہ  بنگلہ دیش DLS ضابطے کے مطابق آسٹریلیا سے 28 رن سے ہار گیا تھا۔

ایک دوسرے میچ میں آج صبح برج ٹاؤن میں میزبان ویسٹ انڈیز نے امریکہ کو 9 وکٹ سے ہرا دیا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں