ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 21, 2024 2:30 PM

printer

کرکٹ میں۔ آل راؤنڈر ہاردِک پانڈیا نے ICC مردوں کے ٹی ٹوینٹی بین الاقوامی کھلاڑیوں کی تازہ درجہ بندی میں اعلیٰ مقام حاصل کیا ہے

کرکٹ میں بھارت کے آل راؤنڈر کھلاڑی ہاردِک پانڈیا ICC مردوں کی ٹی ٹوینٹی کھلاڑیوں کی حالیہ درجہ بندی میں پھر سے پہلے مقام پر آگئے ہیں۔ بلے بازی میں بھارت کے تلک ورما ترقی کے ٹاپ ٹِن فہرست میں تیسرے مقام پر آگئے ہیں۔ اس کے بعد سوریہ کمار یادو چوتھے مقام پر ہیں۔ یشش وِی جیسوال ایک مقام نیچے آکر آٹھویں مقام پر آگئے ہیں۔ گیند بازی میں ارشدیپ سنگھ نے ٹاپ ٹین فہرست میں اپنے ساتھی روی بشنوئی کے ساتھ ہوگئے ہیں۔ ارشدیپ نویں مقام پر ہیں، جبکہ روی آٹھویں مقام پر ہیں۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں