ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 24, 2024 9:27 PM

printer

کرکٹ میں، پرتھ ٹیسٹ کے تیسرے دن، وراٹ کوہلی اور یشسوی جیسوال کی سنچریوں کے سبب بھارت، میزبان آسٹریلیا کے ساتھ کھیلتے ہوئے مضبوط پوزیشن میں آگیا ہے

کرکٹ میں بھارت نے آج پرتھ میں بارڈر گواسکر ٹرافی کے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن میزبان آسٹریلیا کے خلاف 534 رن کا ہدف رکھا۔ بھارتی ٹیم نے آج دن کا کھیل ختم ہونے تک 12 رن پر آسٹریلیا کے تین کھلاڑیوں کو جلدی آؤٹ کر دیا۔اس سے قبل وارٹ کوہلی اور یشسوی جیسوال کی سنچریوں کی بدولت بھارت نے 6 وکٹ کے نقصان پر 487 رن بنائے۔ اس طرح دوسرے دن پہلی اننگز کے 46 رن کی سبقت کے بعد آسٹریلیا کو 534 رن کا نشانہ دیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں