خواتین کے ٹی-ٹوینٹی کرکٹ عالمی کپ میں آج دبئی میں بھارت کا مقابلہ روایتی حریف پاکستان سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔
اس میچ میں جیت، ہرمن پریت کور کی ٹیم کو، پہلے پوائنٹس کے ساتھ راحت کی سانس بھی فراہم کرے گی۔ بھارتی ٹیم جمعہ کے روز نیوزی لینڈ کے خلاف اپنا پہلا میچ ہار گئی تھی۔×