ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 25, 2024 2:23 PM

printer

کرکٹ میں، بھارت نے پرتھ میں کھیلے گئے پہلے ٹسٹ میچ میں آسٹریلیا کو 295 رَن سے کراری شکست دی

کرکٹ میں پرتھ میں بارڈر-گواسکر ٹرافی کے پہلے ٹسٹ میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو 295 رن سے کراری شکست دی ہے۔ بھارت نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 534 رن کا نشانہ دیا تھا لیکن اُس کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 238 رن پر آؤٹ ہوگئی۔ بھارت کے لیے جسپریت بمراہ اور  محمد سراج دونوں نے تین-تین وکٹ حاصل کیے۔جسپریت بمراہ کو پلیئر آف دی میچ سے نوازا گیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں