August 7, 2024 9:44 AM

printer

کرکٹ میں، بھارت اور سری لنکا کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ آج سہ پہر کولمبو میں کھیلا جائے گا

بھارت اور سری لنکا کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ آج کولمبو کے آر پریم داسا اسٹیڈیم میں   کھیلاجائے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ سری لنکا کو تین میچوں کی سیریز میں ایک-صفر کی سبقت حاصل ہے۔ اُس نے دوسرا ایک روزہ میچ 32 رن سے جیت لیا تھا۔ پہلا میچ ٹائی پر ختم ہوا تھا۔ بھارتی ٹیم کی کوشش ہوگی کہ وہ سری لنکا کے خلاف کوئی بھی میچ نہ ہارنے کے موجودہ سلسلے کو برقرار رکھے۔ بھارت نے 1997 کے بعد سے سری لنکا سے کوئی بھی کرکٹ سیریز نہیں ہاری ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں