ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 23, 2024 9:33 PM

printer

کرکٹ میں، بارڈر-گواسکر ٹرافی کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف 218 رن کی سبقت حاصل کرلی تھی

کرکٹ میں، آسٹریلیا کے پرتھ میں بارڈر-گواسکر ٹرافی کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آج دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک، بھارت نے، آسٹریلیا کے خلاف اپنی دوسری اننگز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 172 رن بنالئے تھے۔ مہمان ٹیم کو اب 218 رن کی سبقت حاصل ہے۔ یشسوی جیسوال 90 رن اور کے ایل راہل 62 رن بنا کر کریز پر موجود تھے۔
اس سے قبل آسٹریلیا کی ٹیم نے اپنی پہلی اننگز کے کَل کے 7 وکٹ کے نقصان پر 67 رن کے اسکور سے آگے کھیلنا شروع کیا لیکن اُس کی پوری ٹیم لنچ تک 104 رن پر آؤٹ ہوگئی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں