ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 10, 2024 9:48 PM

printer

کرناٹک کے میسور کا آکاشوانی ریڈیو اسٹیشن آج اپنا 90واں یوم تاسیس منا رہا ہے

کرناٹک کے میسور کا آکاشوانی ریڈیو اسٹیشن آج اپنا 90واں یوم تاسیس منا رہا ہے۔ 10 ستمبر 1935 کو آج ہی کے دن بھارت کے پہلے پرائیویٹ ریڈیو براڈ کاسٹر کے طور پر ریڈیو میسور کی شروعات ہوئی تھی۔ مہاراجہ کالج میں ماہر نفسیات کے پروفیسر ڈاکٹر MV گوپالا سوامی نے اپنی رہائش گاہ پر 30 ویٹ کا ٹرانسمیٹر لگاکر ریڈیو میسور کی شروعات کی تھی۔ اس کے بعد ایک اپریل 1950 کو ریڈیو میسور کو آل انڈیا ریڈیو نیٹ ورک کو منتقل کردیا گیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں