ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 13, 2025 3:20 PM

printer

کرناٹک میں آج اور کَل Bhogi اور سکرانتی تہوار مذہبی جوش وخروش کے ساتھ منائے جارہے ہیں

کرناٹک میں آج اور کَل Bhogi اور سکرانتی تہوار مذہبی جوش وخروش کے ساتھ منائے جارہے ہیں۔ آج بھوگی کے موقع  پر آئندہ اچھے مانسون کیلئے بھگوان اِندر کی پوجا کی جاتی ہے اور چاول کھچڑی بنائی جاتی ہے۔ مکر سکرانتی، اُترائن کے آغاز کا موقع ہوتا ہے، جس میں سورج شمال کی جانب بڑھتے ہوئے مکر راشی میں داخل ہوتا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں