کبڈّی عالمی کپ 2025 آج شام انگلینڈ میں شروع ہورہا ہے۔ بھارتی مردوں کی ٹیم Wolverhampton کے مقام پر اٹلی کے خلاف مقابلے کے ساتھ اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے شروع ہوگا۔ ورلڈ کبڈّی تنظیم اس دوسرے کبڈی ورلڈ کپ کی میزبانی کررہی ہے اور پہلی مرتبہ یہ ٹورنامنٹ ایشیاء سے باہر کھیلا جارہا ہے۔ مردوں اور خواتین دونوں زمروں میں بھارت موجودہ چمپئن ہے۔ x
Site Admin | March 17, 2025 2:24 PM
کبڈی ورلڈ کپ 2025 آج شام انگلینڈ میں شروع ہورہا ہے
