کبڈی عالمی کپ 2025 میں انگلینڈ کے شہر Wolverhamton میں آج شام بھارت کے مردوں اور خواتین کی ٹیمیں اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گی۔ بھارتی وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے گروپ ڈی میں خواتین ٹیم کا سامنا Wales کے ساتھ ہوگا، جبکہ رات ساڑھے دس بجے گروپ بی میں مردوں کی ٹیم کا مقابلہ اسکاٹ لینڈ سے ہوگا۔ بھارت مردوں اور خواتین دونوں زمروں میں دفاعی چمپئن کے طور پر ٹورنامنٹ میں حصہ لے رہا ہے۔ x
Site Admin | March 18, 2025 2:31 PM
کبڈی ورلڈ کپ میں آج انگلینڈ میں بھارت کی مردوں اور خواتین کی ٹیمیں اپنے اپنے گروپ میچ کھیلیں گی
