ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 17, 2025 9:44 AM | Kabbadi

printer

کبڈّی عالمی کپ 2025 آج شام سے انگلینڈ میں شروع ہوگا۔

کبڈّی عالمی کپ 2025 آج شام سے انگلینڈ میں شروع ہوگا۔ اِس دوران مردوں کی بھارتی ٹیم Wolverhampton میں اٹلی کے خلاف آج اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے شروع ہوگا۔

ورلڈ کبڈّی کی جانب سے منعقد کیا جانے والا یہ کبڈّی عالمی کپ کا دوسرا ایڈیشن ہے اور یہ پہلی بار ایشیاء سے باہر منعقد ہو رہا ہے۔ دفاعی چیمپئن بھارت، مردوں اور خواتین کے زمروں میں اِس ایڈیشن میں بھی اپنے ورثے کو برقرار رکھنے کی کوشش کرے گا۔ گروپ مرحلے کے مقابلوں میں بھارت کے مردوں کی ٹیم کا مقابلہ اٹلی، اسکاٹ لینڈ، ویلس اور چین سے ہوگا، جبکہ خواتین کی بھارتی ٹیم کا سامنا ویلس اور پولینڈ سے ہوگا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں