ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 26, 2024 10:19 AM

printer

کاٹھمنڈو میں 20 سال سے کم عمر کی ایس اے ایف ایف چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں، بھارت کی مردوں کی ٹیم کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا۔

 

نیپال کی راجدھانی کاٹھمنڈو کے ANFA کمپلیکس میں SAFF-20 چمپئن شپ کے سیمی فائنل میں آج بھارت کی مردوں کی قومی ٹیم کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق دن میں 2 بجکر 45 منٹ پر شروع ہوگا۔ بھارت نے سیمی فائنل میں جگہ بنانے کیلئے بھوٹان اور مالدیپ پر ایک صفر سے جیت درج کرکے اپنی مہم کا آغاز کیا تھا اور وہ گروپ-B میں سرِفہرست ہے۔ بھارت کے ہیڈ کوچ   رنجن چودھری نے بتایا کہ بنگلہ دیش اِس چمپئن شپ میں روایتی طور پر واحد مضبوط ٹیم ہے اور آج ہم بنگلہ دیش کو ہرانے کیلئے بھرپور کوشش کریں گے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں