ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 11, 2025 9:34 PM

printer

کانگو کے Ituri صوبے میں مِلیشیا جنگجوؤں کے حملے میں کم سے کم 55 افراد ہلاک ہوگئے ہیں

کانگوکے Ituri صوبے میں بے گھر افراد کے ایک کیمپ اور گاؤوں پر ملیشیا جنگجوؤں کے ایک حملے میں کم از کم 55 شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔ میڈیا خبروں کے مطابق Cooperative for the Development of Congo ملیشیا کے مسلح افراد نے کَل رات صوبے میں Djaiba میں گاؤوں پر حملہ کیا تھا جہاں بے گھر افراد کا ایک کیمپ بھی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں