ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 14, 2024 4:01 PM

printer

کانگریس کے سینئر رہنما، سابق مرکزی وزیر اور موجودہ ایم ایل اے، ایل وی کے ایس ایلنگوون کا آج صبح چنئی میں انتقال ہوگیا۔

کانگریس کے سینئر رہنما، سابق مرکزی وزیر اور موجودہ ایم ایل ایل LVKS Elangovan کا آج صبح چنئی میں انتقال ہوگیا۔ وہ 75 سال کے تھے، جو Erod East اسمبلی حلقے سے منتخب ہوئے تھے۔ وہ مختلف عوارض میں مبتلا تھے، جن کا علاج چل رہاتھا۔ وہ 2004 میں Gobichettipalayam حلقے سے لوک سبھا کیلئے منتخب ہوئے تھے۔ وہ ریاستی اسمبلی کیلئے بھی دو مرتبہ منتخب ہوئے تھے۔ 2004 سے 2009 تک وہ ٹیکسٹائل کے مرکزی وزیر بھی رہے تھے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں