ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 25, 2025 3:01 PM

printer

کانگریس کے رکن پارلیمنٹ منیش تیواری نے دلی ہائی کورٹ کے جسٹس یشونت ورما کی رہائش گاہ سے نقدی برآمد ہونے کے معاملے پر لوک سبھا میں مرکزی وزیر قانون کے بیان کا مطالبہ کیا ہے

کانگریس کے رکن پارلیمنٹ منیش تیواری نے دلی ہائی کورٹ کے جسٹس یشونت ورما کی رہائش گاہ سے نقدی برآمد ہونے کے معاملے پر لوک سبھا میں مرکزی وزیر قانون کے بیان کا مطالبہ کیا ہے۔ پارلیمنٹ کے باہر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے جناب تیواری نے کہا ہے کہ اِس واقعے سے پوری عدالتی و قانونی برادری اور ملک بھر کے شہری انتہائی فکرمند ہیں۔ انھوں نے کہا کہ عدلیہ کی نگرانی کا آئینی طریقہئ کار آئین میں درج ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں