ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 9, 2024 10:11 PM

printer

کانگریس کے ایک وفد نے آج انتخابی کمیشن سے ملاقات کرکے ہریانہ اسمبلی انتخابات کے دوران الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی بیٹری کے لیول کے سلسلے میں ایک شکایت درج کی

کانگریس کے ایک وفد نے آج انتخابی کمیشن سے ملاقات کی اور ہریانہ اسمبلی انتخابات کے دوران الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی بیٹری کے لیول کے سلسلے میں ایک شکایت درج کی۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کانگریس رہنما پون Khera نے کہا کہ انہوں نے اِس سلسلے میں ہریانہ کے 7 حلقوں سے موصول ہوئیں 20 شکایات کمیشن کو سونپی ہیں۔ جناب Khera نے کمیشن پر زور دیا کہ وہ تحقیقات مکمل ہونے تک جن الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے خلاف کی گئی ہیں، اُنہیں seal کر دیں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں