کانگریس پارٹی نے، آنے والے دلّی اسمبلی انتخابات کیلئے 21 امیدواروں پر مشتمل اپنی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔ پارٹی نے دلّی کانگریس کے صدر دِویندر یادو کو بادلی اسمبلی حلقے سے، جبکہ سندیپ دِکشت کو نئی دلّی سے ٹکٹ دیا ہے۔ ہارون یوسف کو بلّی ماران، راگنی نائک کو وزیرپور، عبدارلرحمن کو سیلم پور اور انل بھاردواج کو صدر بازار حلقے سے میدان میں اُتارا ہے۔
Site Admin | December 13, 2024 9:37 AM | CONGRESS DELHI FIRST LIST