August 27, 2024 11:40 AM

printer

کانگریس نے جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے لیے 9 امیدواروں کی فہرست جاری کی ہے۔

کانگریس نے جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے لیے 9 امیدواروں کی فہرست جاری کی ہے۔ پارٹی نے اپنے لیڈر غلام محمد میر کو Dooru اسمبلی سیٹ سے کھڑا کیا ہے جبکہ شیخ ریاض ڈوڈہ سیٹ سے چناؤ لڑیں گے۔

پردیپ کمار بھگت، ڈوڈہ ویسٹ اسمبلی حلقے سے کانگریس کے امیدوار ہوں گے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں