ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 23, 2024 9:47 PM

printer

کانگریس نے آج کہا ہے کہ پارٹی مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے نتائج کا جائزہ لے گی

کانگریس نے آج کہا ہے کہ پارٹی مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے نتائج کا جائزہ لے گی۔ آج شام نئی دلّی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کانگریس کے سینئر لیڈر جے رام رمیش نے کہا کہ پارٹی کا خیال تھا کہ ریاست میں اُسے حکومت بنانے کا موقع ملے گا۔ جناب رمیش نے وضاحت کی کہ پارٹی اپنے ایجنڈے سے پیچھے نہیں ہٹے گی اور وہ سماجی اور اقتصادی معاملات کو اٹھانے کا سلسلہ جاری رکھے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں