June 17, 2024 9:47 PM

printer

کانگریس لیڈر راہل گاندھی رائے بریلی لوک سبھا سیٹ برقرار رکھیں گے۔ پرینکا گاندھی، وائناڈ سے چناؤ لڑیں گی

کانگریس لیڈر راہل گاندھی وائناڑ لوک سبھا سیٹ چھوڑ دیں گے جبکہ رائے بریلی سیٹ برقرار رکھیں گے۔ آج نئی دلّی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے بتایا کہ پرینکا گاندھی واڈرا، کیرالہ میں وائناڑ لوک سبھا سیٹ سے چناؤ لڑیں گی۔ جناب کھڑگے نے یہ بھی کہا کہ پارٹی نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ راہل گاندھی کو رائے بریلی سیٹ برقرار رکھنی چاہیے کیونکہ یہ اُن کی فیملی کے قریب رہی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں