کانگریس لیڈر ابھیشیک منو سنگھوی نے آج تلنگانہ سے راجیہ سبھا کے ضمنی انتخابات کیلئے پارٹی امیدوار کی حیثیت سے اپنا پرچہئ نامزدگی داخل کیا۔ ریاستی قانون ساز اسمبلی میں اہلکاروں کے سامنے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرتے وقت ریاست کے وزیر اعلیٰ A. Reventh Reddy، اُن کے وزارتی رفقا، تلنگانہ میں AICC پارٹی امور کے انچارج، Deepa Das Munsi، اُن کے ہمراہ تھے۔ x
Site Admin | August 19, 2024 10:04 PM