کانگریس رہنما محسنہ قدوائی نے ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ہمارے وقت کے ایک عظیم اور غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل رہنما تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ صدیوں تک کانگریس میں محض ہمارے ایک ساتھی نہیں تھے بلکہ اُن کی سادگی، دانشمندی اور ملک کے تئیں خود کو وقف کر دینے کا اُن کا جذبہ، ہم سبھی کیلئے ایک مثال ہے۔ x
Site Admin | December 27, 2024 9:59 PM
کانگریس رہنما محسنہ قدوائی نے ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے
