کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ بھارت اور اٹلی مختلف سیکٹروں میں بااثر شراکت داری کو فروغ دینے اور اہمیت کی حامل اپنی شراکت داری کو جامع اسٹڑیٹیجک شراکت داری تک بڑھانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ اٹلی کی نائب وزیراعظم اور خارجی امور کی وزیر Antonio Tejani کے ساتھ آج شام نئی دلی میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب گوئل نے کہا کہ موجودہ باہمی تجارت سے جو فی الحال 15 بلین ڈالرس کی ہے جامع اسٹریٹیجک تعلقات فروغ پائیں گے۔
Site Admin | April 11, 2025 9:57 PM
کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ بھارت اور اٹلی مختلف سیکٹروں میں بااثر شراکت داری کو فروغ دینے اور اہمیت کی حامل کام کر رہے ہیں
