August 24, 2024 9:48 PM

printer

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے آج کہا ہے کہ بہت چھوٹی، چھوٹی اور متوسط صنعتیں بڑی صنعتوں کیلئے اہم سپلائی چین اور سیکڑوں افراد کو روزگار فراہم کرکے ملک کی تعمیر میں اہم تعاون کرتی ہیں

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے آج کہا ہے کہ بہت چھوٹی، چھوٹی اور متوسط صنعتیں بڑی صنعتوں کیلئے اہم سپلائی چین اور سیکڑوں افراد کو روزگار فراہم کرکے ملک کی تعمیر میں اہم تعاون کرتی ہیں۔ نئی دلّی میں دسویں بھارت بین الاقوامی MSME اسٹارٹ اَپس ایکسپو اور سربراہ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے جناب گوئل نے کہا کہ MSME جن کا پورا ایکونظام ہزاروں MSME پر مشتمل ہوتا ہے وہ بڑی صنعتوں اور کاروباری اداروں کیلئے سپلائر اور صارفین دونوں کی حیثیت سے کام کرتی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں