ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 21, 2025 9:49 PM

printer

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے آج کہا ہے کہ جاپان، بھارت کی اقتصادی ترقی میں ایک کلیدی ساجھیدار رہا ہے اور غیر ملکی سرمایہ کاری کا پانچواں سب سے بڑا ذریعہ ہے۔

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے آج کہا ہے کہ جاپان، بھارت کی اقتصادی ترقی میں ایک کلیدی ساجھیدار رہا ہے اور غیر ملکی سرمایہ کاری کا پانچواں سب سے بڑا ذریعہ ہے۔ نئی دلّی میں بھارت- جاپان اقتصادی اور سرمایہ کاری فورم سے خطاب کرتے ہوئے جناب گوئل نے کہا کہ جاپان سے غیر ملکی راست سرمایہ کاری، سال 2000 اور 2024 کے درمیان 43 بلین ڈالر سے زیادہ ہوگئی ہے۔ انہوں نے اِس بات کا تذکرہ کیا کہ بھارت اور جاپان کے درمیان بھائی چارے، جمہوریت، ثقافت اور اقتصادی تعاون کے شعبے میں اہمیت کی حامل گہری شراکت داری ہے، جسے عالمی سطح پر تسلیم کیا گیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں