کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے آج عمان کے مسقط میں اپنے دو روزہ دورے کے پہلے دن عمان کے کامرس، صنعت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے وزیر فیض بن محمد ال یوسف کے ساتھ میٹنگ کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، جناب گوئل نے بتایا کہ ان کی بات چیت، جامع اقتصادی شراکت کے معاہدے پر مذاکرات کو آگے بڑھانے، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق تعلقات کو مضبوط کرنے اور دوطرفہ شراکت داری کو مزید گہرا کرنے کے امکانات تلاش کرنے پر مرکوز رہی۔جناب گوئل، کل 11ویں جوائنٹ کمیشن میٹنگ میں شرکت کریں گے۔
Site Admin | January 27, 2025 9:20 PM
کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے آج عمان کے مسقط میں اپنے دو روزہ دورے کے پہلے دن عمان کے کامرس، صنعت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے وزیر فیض بن محمد ال یوسف کے ساتھ میٹنگ کی
