ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 9, 2025 9:24 PM

printer

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ بہتر آمدنی اور روزگار پیدا کرنے کیلئے نامیاتی زراعت ایک طاقتور ذریعہ ہے

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ بہتر آمدنی اور روزگار پیدا کرنے کیلئے نامیاتی زراعت ایک طاقتور ذریعہ ہے۔ آج نئی دلّی میں نامیاتی مصنوعات کے قومی پروگرام کے آٹھویں ایڈیشن کا افتتاح کرتے ہوئے، جناب گوئل نے کہا کہ کسانوں کی آمدنی میں نامیاتی زراعت سے اضافہ ہوا ہے۔ وزیر موصوف نے مزید کہا کہ اِس وقت نامیاتی مصنوعات کی برآمدات چھ ہزار کروڑ روپئے مالیت پر مشتمل ہے جس کے بارے میں توقع ہے کہ اگلے تین سال میں بڑھ کر 20 ہزار کروڑ روپئے ہوجائے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں