ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 12, 2024 9:31 PM

printer

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے بتایا کہ بھارت، یوروپی یونین کے ساتھ ایک متوازن، جامع اور باہمی طور پر سود مند آزاد تجارت کے معاہدے FTA کا ارادہ رکھتا ہے۔

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے بتایا کہ بھارت، یوروپی یونین کے ساتھ ایک متوازن، جامع اور باہمی طور پر سود مند آزاد تجارت کے معاہدے FTA کا ارادہ رکھتا ہے۔ یوروپی کمیشن کے سفارتکاروں کے ایک وفد کے ساتھ بات چیت کے دوران جناب گوئل نے بھارت اور یوروپی یونین کے درمیان بڑھتے ہوئے کاروبار پر تبادلہئ خیال کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں