ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 2, 2024 2:52 PM

printer

کامرس اور صنعتوں کے محکمے کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے نوجوانوں کو تعلیم اور ہنرمندی کے ساتھ بااختیار بنائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے

کامرس اور صنعتوں کے محکمے کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے نوجوانوں کو تعلیم اور ہنرمندی کے ساتھ بااختیار بنائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے، تاکہ وہ مستقبل کے چیلنجوں کا سامنا کرسکیں۔ وہ آج نئی دِلی میں بھارتی صنعتوں کی کنفیڈریشن CII کی 29ویں ساجھیداری سربراہ کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔ جناب پیوش گوئل نے زور دے کر کہا کہ بھارت کو ایک ایسا ملک ہونے پر فخر ہے، جہاں اپنی ثقافت اور روایات کو برقرار رکھتے ہوئے رفتار، بڑے پیمانے، مضبوطی اور پختہ عزم کے ساتھ کام انجام دیئے جاتے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں